کویت میں بعض حکام کی طرف سے ممانعت کے باوجود علم حسینی نصب کیا گیا۔

کویت کے دارالحکومت میں بعض حکام کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے کے باوجود عزاداروں نے علم حسینی نصب کرلیا۔