وزیرکھیل اور معروف کھلاڑیوں نے شہید شیرودی اسپورٹس کمپلیکس میں ووٹ دیا۔
اجراء کی تاریخ: 28 جون 2024 - 13:00
ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔ زندگی کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے مختلف صوبوں اور شہروں میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔