مشہد کے میئر نے آگاہ کیا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق، شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی تدفین میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشہد کے میئر نے آگاہ کیا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق، شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی تدفین میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق رش کی وجہ سے شہداء کی میتوں کو لے جانے والی گاڑی کی نقل و حرکت سست روی سے جاری ہے۔