اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2024 - 20:21

رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی پر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تہران کے باشعور اور قدردان عوام نے اپنے شاندار اظہار عقیدت کے ذریعے شہداء کی تشییع کے ان لمحات کو یادگار بنا دیا۔