مہر نیوز کے مطابق شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد ہائے خاکی تبریز کے معراج شہداء میں منتقل کردئے گئے۔ اس موقع پر سوگواروں کی آہ بکا اور لبیک یا حسین کی صداوں سے فضا میں سوگواری چھائی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 21 مئی 2024 - 10:32
شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد ہائے خاکی تبریز کے معراج شہداء میں منتقل کردئے گئے ہیں۔ اس موقع پر سوگواروں کی آہ بکا اور لبیک یا حسین کی صداوں سے فضا میں سوگواری چھائی ہے۔