اجراء کی تاریخ: 10 مئی 2024 - 09:14

ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ جمعہ کی صبح 8 بجے شروع ہوگئی ہے۔ رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ٹھیک 8 بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔