اجراء کی تاریخ: 22 اپریل 2024 - 12:36
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھر پاکستانی فوج کے چاک و چوبند دستے نے ایران کے صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔