اجراء کی تاریخ: 17 اپریل 2024 - 17:02
تہران میں مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب سے صدر آیت اللہ رئیسی نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق تنبیہی اور محدود تھا اگر صیہونی حکومت نے معمولی سی بھی جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کے لئے بہت ہولناک ہوگا۔