ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے اہل سنت ترکمن مرد و خواتین بھی ملک کے دیگر صوبوں کے عوام کی طرح پرجوش انداز میں پولنگ  اسٹیشن میں موجود ہیں تاکہ اپنی شاندار ووٹنگ کے ذریعے انتخابات میں شرکت کر سکیں۔