عبرانی میڈیا نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کی صہیونی بستی "عیلی" میں فلسطینی فورسز کے آپریشن کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے شہر نابلس کی صہیونی بستی "عیلی" میں فائرنگ کے تبادلے میں دو صہیونیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

ادھر اسرائیلی آرمی ریڈیو سروس نے بھی فلسطینی فورسز کے ہاتھوں دو صہیونیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔