اجراء کی تاریخ: 9 فروری 2024 - 15:52

صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ حیفا میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، المیادین ٹی وی چینل نے عبرانی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے اہم شہر حیفہ میں دھماکے کے بعد ہنگامی سائرن کی آواز سنی گئی۔

 عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حیفہ پر ایک مشکوک حملے کو روکا گیا۔

تاہم مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔