عید مبعث کے روز اسلامی جمہوری ایران کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیر رہبر معظم سے ملاقات جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، جمعرات 27 رجب کے دن بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر اسلامی جمہوری ایران کے اعلی حکومتی عہدیداران اور اسلامی ممالک کی طرف سے ایران میں تعیینات سفیروں کی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات جاری ہے۔