جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفیؒ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔