مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بیروت میں واقع حماس کے دفتر پر کیا گیا، حملے کے نتیجے میں عمارت کو نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
لبنانی میڈیا کا کہنا ہےکہ حملے میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔