مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور بیداری کا سبق دیا۔
علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یک جہتی کا پیغام دیا۔
یوم اقبال کے حوالے سے آج پاکستان بھر میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔