اجراء کی تاریخ: 31 اکتوبر 2023 - 20:52
مزاحمتی قوتوں نے صیہونی رجیم کی غزہ پر تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت کے ردعمل میں مقبوضہ علاقوں پر نئے میزائل حملے شروع کردئے۔