اجراء کی تاریخ: 21 اکتوبر 2023 - 15:26

غزہ پر صہیونی اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے تہران میں ایک بار بھرپور احتجاج کیا گیا۔