نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کچھ دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔