اجراء کی تاریخ: 18 اگست 2023 - 19:52
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔