کاروان میں خوزستان، تہران اور مازندران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے مؤمنین شامل ہیں۔
یہ کاروان اپنا سفر 28 دنوں میں طے کرے گا۔ کاروان میں شامل زائرین نے پہلے ہی رجسٹریشن کے ذریعے موکب مشایہ عشاق الحسین میں اپنا نام اندراج کروایا تھا۔
300 افراد پر مشتمل کاروان عشاق الحسین 72 پرچموں کے ساتھ کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ یہ کاروان 700 کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد کربلائے معلی پہنچے گا۔