افریقی ملک سینیگال میں فرانس کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فرانسیسی پرچم کو نذر آتش کردیا۔
فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے اندر اور باہر لوگ مظاہرے کررہے ہیں۔ گذشتہ مہینے فرنچ پولیس کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوئے تھے۔
اجراء کی تاریخ: 3 اگست 2023 - 12:23
افریقی ملک سینیگال میں عوام نے فرانس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پرچم کا نذر آتش کردیا۔