امریکی صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی ایک تقریب میں شریک ہوئے تھے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی وہ کیڈٹس کو ڈگری دے کر آگے بڑھے، اچانک وہ لڑ کھڑا کر زمین پر گر پڑے جس کے بعد اسٹیج پر موجود ایئرفورس کے اہلکاروں نے انہیں سہارا دے کر دوبارہ کھڑا کیا جس کے بعد وہ واپس جاکر اپنی جگہ پر بیٹھ گئے۔