"مہنگائی کی روک تھام، پیداوار میں اضافہ" کے نام سے منسوب رواں سال کے دوسرے مہینے میں "ہفتہ مزدور" کی مناسبت سے پورے ملک سے مزدوروں کا ایک وفد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، "مہنگائی کی روک تھام، پیداوار میں اضافہ" کے نام سے منسوب رواں سال کے دوسرے مہینے میں "ہفتہ مزدور" کی مناسبت سے پورے ملک سے مزدوروں کا ایک وفد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

یہ ملاقات کل ہفتے کی صبح حسینیہ امام خمینی میں ہوگی۔