اجراء کی تاریخ: 10 اپریل 2023 - 13:31

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات کی طرح تہران میں صنعتی شریف یونیورسٹی میں بھی طلباء اور مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں بھر پور حصہ لیا۔