مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔
درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے جس کی درخواست کے لیے مقرر کی گئی۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔