اجراء کی تاریخ: 28 فروری 2023 - 11:04
ایران کے شاہد 149 لانگ رینج ڈرون طیارے کی پرواز کی پہلی ویڈیو جاری کردی گئی۔ یہ ایرانی عظیم الجثہ ڈرون طیارہ غزہ کے نام سے بھی معروف ہے۔