اجراء کی تاریخ: 8 فروری 2023 - 11:42

ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ دونوں ممالک میں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 8 ہزار 364 ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور زیر علاج ہیں۔