مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 13افراد زخمی بھی ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرحادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اجراء کی تاریخ: 2 جنوری 2023 - 11:47
آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے13 افراد زخمی اور 4 افراد ہلاک ہوگئے۔