اجراء کی تاریخ: 18 ستمبر 2022 - 22:59

امام حسین ﴿ع﴾ کے کروڑوں چاہنے والوں نے اربعین کے دن کربلا میں حاضری دی اور لیبک یاحسین ﴿ع﴾ کی صدائیں لگائیں۔

زائرین نے امام حسین ﴿ع﴾، حضرت عباس ﴿ع﴾ اور بین الحرمین پہنچ کر زیارت اربعین کی تلاوت کی جو امام حسن عسکری ﴿ع﴾ کی حدیث کے مطابق مومن کی پانچ نشانیوں میں سے ایک ہے۔