اجراء کی تاریخ: 22 جون 2022 - 22:10

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج  ایرانی وزیر خارجہ امیرعبدللهیان کی دعوت پر تہران پہنچ گئے ہیں.

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج ایرانی وزیر خارجہ امیرعبدللهیان کی دعوت پر تہران پہنچ گئے ہیں.

روسی وزیر خارجہ اس سفر میں ایرانی اعلیٰ حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔