روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ روسی وزارت خآرجہ کے مطابق روس نے فرانس کے 40 سفارتکارون کو ملک بدر کردیا ہے۔