مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزيت پیش کی اورمرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔
اجراء کی تاریخ: 8 مئی 2022 - 15:01
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔