رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے پسماندگان  کو تعزيت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئۓ رحمت اور مغفرت طلب کی۔