مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کوپانچ نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کو لتھوانیا کے سفیر پیٹرس ویوار ، نیپال کے سفیر ٹاپس آڈیکاری،برونڈی کے نئے سفیر جیرارڈ نیتن یاہو ، مونٹی نگرو کے نئے سفیر پیریسا کاسٹراٹوچ اور اسٹونیا کے سفیر آینیلی کک نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔
اجراء کی تاریخ: 24 اپریل 2022 - 18:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پانچ نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔