اجراء کی تاریخ: 14 اپریل 2022 - 11:31

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور عراق کے وزير خارجہ فواد حسین نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔