اجراء کی تاریخ: 10 اپریل 2022 - 16:47
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔