حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال کے ساتویں دن کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔ جس میں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔