مسجد مقدس جمکران امام زمانہ (عج) سے منسوب اہم مکان ہے جس کی تعمیر کا حضرت ولی عصر (عج) نے حسن بن مثلہ جمکرانی کو 17 رمضان بروز منگل حکم دیا تھا لہذا امام مہدی (عج) کے منتظرین ہر ہفتہ منگل کی شب کو مسجد جمکران میں دعائے توسل پڑھتے اور اللہ تعالی سے امام زمانہ (عج) کے ظہور کی دعا کرتے ہیں۔