اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے تاشکند میں ایران اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ سکیورٹی تعاون کی دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں۔