اجراء کی تاریخ: 13 فروری 2022 - 17:57
ایرانی صدر کے اقتصادی معاون جناب محسن رضائی نے کہا ہے کہ ملکی پابندیاں غیر ملکی پابندیوں سے 10 گنا زیادہ موثر ہوئی ہیں۔ غیر ضروری قوانین نے ملک کے اندر پیداوار کرنے والوں کے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے ہیں۔