مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک جمہوریہ مالی کے وزیر خارجہ عبداللہ جوپ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات ایرانی وزارت خارجہ میں انجام پذیر ہوئی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالم امور کے بارے میں تبدالہ خیال کیا گيا۔
اجراء کی تاریخ: 13 فروری 2022 - 17:31
تہران میں مالی کے وزیر خارجہ عبداللہ جوپ نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔