اجراء کی تاریخ: 27 جنوری 2022 - 15:03

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ملاقات اور گفتگو کی۔