قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالریمن آل ثانی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔