آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر اوف ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل آشتیانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔