مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چودھویں صوبائی سفر پرصوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نےایک اجتماع سے خطیب مں صوبائی ظرفیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی ظرفیتوں کے پیش نظر فقر و بے روزگاری ناقابل قبول قراردیا ہے۔ صدر رئيسی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم آپ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ صدر رئیسی کے سفر میں صوبے کے ترقیاتی امور کا جائزہ لیں ۔ صدر صوبہ کے بعض شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ سے بھی ملاقات کریں گے اور صوبہ کی انتظامیہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ صدر رئیسی کا یہ چودھواں صوبائی سفر ہے۔ صدر کے ہمراہ بعض وزراء صوبے کے مختلف اضلاع کے دورے کررہے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 13 جنوری 2022 - 14:36
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چودھویں صوبائی سفر پرصوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صوبائی کی ظرفیت کے پیش نظر فقر و بف روزگاری ناقابل قبول قراردیا ہے۔