رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 دیماہ کی مناسبت سے قم کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔