اجراء کی تاریخ: 3 جنوری 2022 - 18:53
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور بعض دیگر اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں مصلی تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی عقیدت و احترام اور قومی جوش و جذبہ سے منائی گئی۔