مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ پیر کے دن فاتح کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔ لبنانی ذرائع کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے خطاب کریں گے۔ سید نصر اللہ اپنے خطاب میں لبنان اور خطے کی صورتحال پر روشنی ڈالیں گے۔
اجراء کی تاریخ: 28 دسمبر 2021 - 10:18
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ پیر کے دن فاتح کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔