ایران کے شہر تبریز کی عباسی روڈ پر گراؤنڈ فلور کی دکان میں ویلڈنگ کارپٹ کے پھٹنے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔