اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین  حاج علی اکبری کی امامت میں منعقد ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل خبرگان کونسل کے رکن حجۃ الاسلام سعدی اور امام صادق (ع) یونیورسٹی کے سربراہ خطاب کریں گے۔ نماز جمعہ میں مؤمنین طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کریں گے۔